8

جاوید اقبال علامہ اقبال کے بیٹے نے کہا کشمیر کی آزادی: بهارت سے اور پاکستان سے

image

جاوید اقبال علامہ اقبال کے بیٹے
اگر بهارت کشمیر کی آزادی کو نیپال اور بهوٹان کی طرز پر قبول کرلے تو پاکستان کو اپنا حصہ بهی آزاد کر دینا چاہئے
میں اگر کشمیرکا باسی یوتا تو پاکستان یا ہندوستان سے الحاق کی بجاے ایک حود محتار کشمیر کی بات کرتا
کشمیر اگر آزاد ہو جاتا ہے تو سیاحت کی بدولت اسی خطے کا سوزرلینڈ بن سکتا ہے.اسکا مستقبل بہت روشن ہے
کشمیر کے حل کے بعد جنوبی ایشیا کے ممالک کو مل کر یورپی یونین کی طرز پر ایک اتحاد بنا لینا چائے اگر یہ اتحاد بن گیا تو ہم مغرب پر انحصار سے آزاد ہو جایں گے

اس پوسٹ کو فيس بک اور ٹويٹر پر لازمي شير کريں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں