8

مودی کی اسلام آباد آمد کشمیریوں کے زخموں پر نمک پاشی ہوگی: صلاح الدین

کشمیری پاکستان پرچم لہرارہے اور ہمارے حکمران بهارت کے سامنے جهک رہے ہیں
نواز شریف نے ملاقات میں کشمیر پر ایک لفظ نہیں کہا جبکہ مودی نے جهوٹی رام کہانیاں گهڑ کر ممبئ حملوں ودیگر واقعات کا خوب ذکر کیا، پاکستان قاتل کیساتهہ دوستی اور مقتول کی وکالت ایک ساتهہ کر رہا ہے ایک کو چهوڑنا ہوگا.خوالہ روزنامہ اوصاف مظفرآباد 15 جولائی 2015

image

اس پوسٹ کو فيس بک اور ٹويٹر پر لازمي شير کريں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں