9

میرپور آزادکشمیر کے معروف معالج ڈاکٹر جی۔ایم -پیرزادہ انتقال کر گے

image

میرپور آزادکشمیر کے معروف معالج ڈاکٹر جی۔ایم -پیرزادہ انتقال کر گےوہ دوبئ کےہسپتال میں زیرعلاج تھے۔فرشتہ نما انسان اور میڈیکل اسپیشلسٹ تھے۔اہلیان میرپور انکی خدمات کو فراموش نہیں کر سکتےالله انکےخاندان کو یہ گہراصدمہ بدداشت کرنےکاحوصلہ دےاورمرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔
آمین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں