9

ڈڈیال ڈویلپرز کا کارنامہ

image

ڈڈیال آزاد کشمیر کے ڈویلپرز نے شوسل نیٹورکنگ ایپ کی طرعہ اینڈرایڈ میسنجر ایپ بنائ جو کے وٹس ایپ سے زیادہ فیچرز میں دستیاب ہے اس ایپ کا نام چٹ چیٹ اونلی فار یو رکها گیا ہے اس ایپ میں موبایل نمبرز کے الاوہ اپ کسی کا نام سرچ کری گے تو اس نام کی جتنی ایڈیز ہوں کی وہ سامنے آ جایں گی اور آپ ان کو میسج کار سکیں گے کسی بهی نام کو سرچ کرتے وقت شروع میں @ لازمی لگانا پرے گا ایپ اس لنک سے ڈاون لاڈ کی جا سکتی ہے www.chitchatofy.wordpress.com جلد ہی پلے سٹور پر دستیاب ہو گی iphone صارفین کے لے Telegram کے نام سے یہی ایپ apostore پر دستیاب ہے

image

Download app

image

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں