77

آزاد کشیر میں لاک ڈاون 24 اپریل تک جاری رہے گا

آزادکشمیر میں لاک ڈاون 24 اپریل تک جاری رہے گا.
21 اپریل کو کیبنٹ کے اجلاس اور 22 اپریل کو آزادکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی قیادت سے مشاورت کے بعد 23 اپریل کو لاک ڈاون بارے حکومتلاک ڈاون بارے پالیسی دے گی۔
وزیر حکومت ڈاکٹر مصطفیٰ بشیر کی ڈی جی اطلاعات راجہ اظہر اقبال اور پریس سیکرٹری ٹو وزیر اعظم راجہ وسیم کے ہمراہ پریس کانفرنس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں