40

راجا فاروق حیدر نے آزاد کشمیر میں لاک دون مزید چار ہفتوں کے لیے جاری رکھنے کا حکم دے دیا

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس وزرا کرام اعلی حکام کی شرکت ۔
آزادکشمیر میں لاک ڈاون میں 4 ہفتوں کی توسیع کردی گئی ہے وزیراعظم آزادکشمیر
بیرون آزادکشمیر اور اندرون آزادکشمیر پبلک ٹرانسپورٹ مکمل طور پر بند رہیگی وزیراعظم آزادکشمیر
ہفتے میں دو دن بروز جمعہ اور منگل مکمل لاک ڈاون کیا جائیگا راجہ فاروق حیدر
شادی بیاہ اور ہر قسم کے اجتماع پر پابندی جاری رہیگی راجہ فاروق حیدر خان
دوکانوں مارکیٹس کو احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوے 8 بجے سے 4 بجے تک کھولنے کی اجازت ہو گی وزیراعظم آزادکشمیر
بزرگوں اور بچوں کے مارکیٹس میں آنے پر مکمل پابندی ہو گی وزیراعظم آزادکشمیر
خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف موقع پر کاروائی کی جائیگی وزیراعظم آزادکشمیر
دوکانوں میں احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد کروانا دوکاندار کی ذمہ داری ہوگی خلاف ورزی پر کاروائی کی جائیگی وزیراعظم آزادکشمیر
مساجد کے حوالے سے علما کرام کے ساتھ ملکر طے شدہ قواعد و ضوابط پر عملدرآمد کروایا جائیگا راجہ فاروق حیدر خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں