74

آزاد کشمیر کی نئی لاک ڈون پالیسی کامیاب یا فیل

آزاد کشمیر میں چار ہفتوں کے مزید لاک ڈاون کے بعد حکومت کی نیو پالیسی آئی کے ہفتے میں دو دن فل لاک ڈوان منگل اور جمعہ کے دن اور باقی دنوں میں ہٹلوں کو چھوڑ کر سب دکانے کھل سکتی ہیں ایک مقررہ ٹائم تک پر کیا یہ عمل کرونہ کو روک سکتا ہے کیا منگل اور جمعہ کے دن کرونہ ذیادہ تیزی سے پھیلتا ہے جو حکومت نے ان دو دنوں پر ذیادی توجہ دی دوسری طرف فوج کے واپس جانے کہ بعد پولیس سو پچاس پر پاکستان سے لوگوں کو کشمیر میں داحل کر رہی ہے جن دنو بازار کھلنے کی اجازت ہے ان دنوں پہلے کی نسبت زیدہ رش بھڑ گیا ہے کیونکہ ایک تو عوام کے ذہین میں یہ بات کیے دکانے شام چار بجے بند ہو جایں گی تو جلدی جلدی بازار چلو سب یہی سوچ کر گھروں سے نکلتے ہیں جس وجہ سے زیادہ رش پڑ رہا ہے اور ساتھ میں ہفتے میں دو دن لاک ڈون زیادی سحت ہو گا اس وجہ سے بھی نارمل دنوں میں لاگ زیادہ شاپنگ کے لیے گھروں سے نکل رہے ہیں اگر حکومت کپڑے کی دکانوں پر پابندی عوئد کر دے تو رش میں بہت کمی ہو گی یا پھر حکومت کو پہلے جیسا لاک ڈون جاری رکھے ورنہ آزاد کشمیر میں کرونہ وائرس کے بھڑنے کے بہت امکنات ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں