100

آزاد کشمیر پبلک ٹرنسپورٹ کچھ شرایط پر کھول دی گئ

آزاد کشمیر میں پبلک ٹرانسپورٹ جو کھول دیا گیا سواریوں اور ڈرویور کے لیے ماسک کا ہونا لازمی ماسک کے بغیر سواری کو بٹھانے پر پابندی سزوکی میں ایک سائڈ پر چار سواریاں اور فرنٹ پر ایک سواری کی اجازت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں